عربی (اصل)
حَدَّثَنَاعَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، قَالَ: ثَنَاابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْأَبِي الأَحْوَصِ، عَنْأَبِي ذَرٍّرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ إِلَى الصَّلاةِ فَلا يَمْسَحِ الْحَصَى فَإِنَّ الرَّحْمَةَ تُوَاجِهُهُ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Dharr (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "When one of you stands for prayer, let him not smooth the pebbles, for mercy is facing him."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جب کوئی آدمی نماز کے لیے کھڑا ہو، تو کنکریوں کو نہ چھیڑے، کیونکہ رحمت الٰہی اس کے سامنے ہوتی ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 219]
