عربی (اصل)
حَدَّثَنَاأَبُو الأَزْهَرِ أَحْمَدُ بْنُ الأَزْهَرِ، قَالَ: ثَنَاابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنْرَبِيعَةَ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْهِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْأَبِيهِ، عَنْمَرْوَانَ، عَنْبُسْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ مَسَّ ذَكَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ"، قَالَ عُرْوَةُ: سَأَلْتُ بُسْرَةَ فَصَدَّقَتْهُ.
انگریزی ترجمہ
Busrah (may Allah be pleased with her) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever touches his private part, let him perform wudu." Urwah said: I asked Busrah and she confirmed it.
اردو ترجمہ
سیدہ بسرہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جو اپنی شرمگاہ کو چھوئے، وہ وضو کرے۔عروہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے بسر ہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا، تو انہوں نے اس کی تصدیق کی۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 18]
