راویSa'id bin Yazid
عربی (اصل)
حَدَّثَنَايَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، قَالَ: ثَنَابِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْأَبِي مَسْلَمَةَ وَهُوَ سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَقَالَ: سَأَلْتُأَنَسًارَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ؟ قَالَ: نَعَمْ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Sa'id bin Yazid: I asked Anas (may Allah be pleased with him): 'Did the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) pray in his shoes?' He said: 'Yes.'
اردو ترجمہ
سعید بن یزید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمجوتوں سمیت نماز پڑھ لیا کرتے تھے؟ فرمایا: جی ہاں![المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 174]
