عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى،وَمُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ بْنِ عُمَرَ، قَالا: ثَنَاسُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: ثَنَاحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْسِمَاكِ بْنِ عَطِيَّةَ، عَنْأَيُّوبَ، عَنْأَبِي قِلابَةَ، عَنْأَنَسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" أُمِرَ بِلالٌ أَنْ يَشْفَعَ الأَذَانَ وَيُوتِرَ الإِقَامَةَ"، قَالَ أَيُّوبُ: إِلا الإِقَامَةَ، الْحَدِيثُ لابْنِ إِدْرِيسَ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): Bilal was commanded to repeat the phrases of the Adhan in pairs and to say the phrases of the Iqamah once each. Ayyub said: except for the Iqamah (meaning 'Qad qamatis-Salah' is said twice). This hadith is from Ibn Idris.
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو اذان کے کلمات دو دو بار اور اقامت کے ایک ایک بار کہنے کا حکم دیا گیا۔ یہ حدیث ابن ادریس کی ہے، جب کہ ایوب نے کہا ہے:«قَدْ قَامَتِ الصَّلوةُ»» کے علاوہ (یعنی اسے دو بار کہنا ہے۔)[المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 160]
