عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَامُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَنْصَارِيُّ، قَالَ: ثَنَاهِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْأَبِي مَعْشَرٍ، عَنْإِبْرَاهِيمَ، عَنِالأَسْوَدِ، عَنْعَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ:" لَقَدْ كُنْتُ أَفْرُكُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُصَلِّي فِيهِ". قُلْتُ لِلأَنْصَارِيِّ: تَعْنِي الْجَنَابَةَ؟ قَالَ: فَأَيُّ شَيْءٍ.
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "If the man sits between the four limbs (of the woman) and the circumcised parts meet, then ghusl is obligatory."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے کپڑوں سے منی کھرچ دیا کرتی تھی، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمان کپڑوں میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔ محمد بن یحیٰی کہتے ہیں: میں نے محمد بن عبد اللہ انصاری سے پوچھا: کیا جنابت مراد ہے؟ فرمایا: اور کیا مراد ہو سکتا ہے؟[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 136]
