عربی (اصل)
حَدَّثَنَاهَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَ: أناأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِالأَعْمَشِ، عَنْأَبِي صَالِحٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَمْ تَحِلَّ الْغَنَائِمُ لِقَوْمٍ سُودِ الرُّءُوسِ قَبْلَكُمْ، كَانَتْ تَنْزِلُ نَارٌ مِنَ السَّمَاءِ فَتَأْكُلُهَا" قَالَ: فَلَمَّا كَانَ يَوْمَ بَدْرٍ أَسْرَعَ النَّاسُ فِي الْغَنَائِمِ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: لَوْلا كِتَابٌ مِنَ اللَّهِ سَبَقَ لَمَسَّكُمْ فِيمَا أَخَذْتُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ سورة الأنفال آية 68.
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "War spoils were never made lawful for any dark-haired people before you. Fire would descend from the sky and consume them." He said: On the day of Badr, the people hastened to collect the spoils, so Allah the Almighty revealed: 'Were it not for a prior decree from Allah, a severe punishment would have touched you for what you took' [al-Anfal 8:68].
اردو ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: تم سے پہلے کسی کالے بالوں والی قوم کے لیے غنیمتیں حلال نہیں کی گئیں، آسمان سے آگ اترتی تھی اور اسے کھا جاتی تھی، بدر کے دن جب لوگ جلدی جلدی مال غنیمت اکٹھا کرنے لگے تو الله تعالیٰ نے یہ آیت اتاری:﴿لَوْلَا كِتَابٌ مِنَ اللهِ سَبَقَ لَمَسَّكُمْ فِيمَا أَخَذْتُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ﴾(الأنفال: 68) (اگر الله تعالیٰ نے پہلے سے لکھ نہ دیا ہوتا تو تمہیں اس کی وجہ سے جو تم نے حاصل کیا ہے بڑا عذاب پہنچتا)۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 1071]
