عربی (اصل)
أَخْبَرَنَابَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، أَنْيَحْيَى بْنَ حَسَّانَ، حَدَّثَهُمْ قَالَ: ثناإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْشُرَحْبِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ الْخَوْلانِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُأَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ:" الْعَارِيَةُ مُؤَدَّاةٌ، وَالْمِنْحَةُ مَرْدُودَةٌ، وَالدِّينُ مَقْضِيُّ، وَالزَّعِيمُ غَارِمٌ".
انگریزی ترجمہ
Abu Umamah al-Bahili (may Allah be pleased with him) said: I heard the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) say during the Farewell Pilgrimage: "Borrowed items must be returned, loaned animals must be given back, debts must be repaid, and the guarantor is responsible for payment."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمحجۃ الوداع کے موقع پر فرما رہے تھے: مستعار لی ہوئی چیز ادا کی جائے گی، منحہ (دودھ کے لیے لیا ہوا جانور) لوٹایا جائے گا، قرض ادا کیا جائے گا اور ضامن تاوان ادا کرے گا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 1023]
