عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَزُّوزُ بْنُ إِسْحَاقَ الْعَابِدُ بِطَرَسُوسَ قَالَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ الْبَحْرَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ قَالَ أَخْبَرَنَا عُمَارَةُ بْنُ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «كَلِمَتَانِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sa'd (may Allah be well pleased with him) narrated: We were sitting with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) when he stated: «Is anyone of you unable to earn a thousand good deeds every day?» Someone from his assembly asked: «How can one of us earn a thousand good deeds every day, O Messenger of Allah?» He stated: «He glorifies Allah one hundred times, then Allah will write for him a thousand good deeds and will remove from him a thousand evil deeds.»
اردو ترجمہ
حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے تو آپ نے ارشاد فرمایا: «کیا تم میں سے کوئی ہر دن ایک ہزار نیکیاں کمانے سے عاجز ہے؟» آپ کی مجلس میں سے کسی نے پوچھا: «یا رسول اللہ! ہم میں سے کوئی ہر دن ایک ہزار نیکیاں کیسے کما سکتا ہے؟» آپ نے ارشاد فرمایا: «وہ سو مرتبہ اللہ کی تسبیح کرے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ایک ہزار نیکیاں لکھے گا اور اس سے ایک ہزار برائیاں مٹا دے گا۔»
