عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ* حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ هِشَامِ بْنِ هَارُونَ الْأَنْصَارِيِّ حَدَّثَنِي مُعَاذُ بْنُ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ الزُّرَقِيُّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «» اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْأَنْصَارِ وَلِذَرَارِيِّ الْأَنْصَارِ وَلِذَرَارِيِّ ذَرَارِيَّهُمْ وَلِمَوَالِيهِمْ وَلِجِيرَانِهِمْ «»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Rifa'ah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: «O Allah, forgive the Ansar, the offspring of the Ansar, the offspring of their offspring, their clients, and their neighbors.»
اردو ترجمہ
حضرت رفاعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: «اے اللہ! انصار کو، انصار کی اولاد کو، ان کی اولاد کی اولاد کو، ان کے غلاموں کو اور ان کے پڑوسیوں کو بخش دے۔»
