عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُمْ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ تَعْرِفُ مَنْ لَمْ تَرَ مِنْ أُمَّتِكَ؟ قَالَ «غُرٌّ مُحَجَّلُونَ بُلْقٌ مِنْ آثَارِ الطَّهُورِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrated that they said: "O Messenger of Allah, how will you recognize those of your Ummah whom you have not seen?" He stated: "They will have white blazes and white stockings, with distinct marks from the traces of purification."
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ اپنی امت میں سے ان لوگوں کو کیسے پہچانیں گے جنہیں آپ نے نہیں دیکھا؟ فرمایا: «(وہ) چمکتے چہروں اور سفید ہاتھ پاؤں والے ہوں گے، طہارت کے نشانات سے نمایاں ہوں گے۔»
