عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بِبُسْتَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ أَبِي جَمْرَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ لِأَشَجِّ أَشَجِّ عَبْدِ الْقَيْسِ «إِنَّ فِيكَ خَصْلَتَيْنِ يُحِبُّهُمَا اللَّهُ الْحِلْمُ وَالْأَنَاةُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to al-Ashajj, the leader of 'Abd al-Qays: "Indeed, you possess two qualities that Allah loves: forbearance and deliberateness."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اشجّ عبدالقیس سے ارشاد فرمایا: «بے شک تم میں دو خصلتیں ہیں جو اللہ کو محبوب ہیں: حلم اور تحمل۔»
