عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُكْرَمِ بْنِ خَالِدٍ الْبَرْتِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ كَثِيرِ بْنِ بَشِيرِ بْنِ فَاكِهٍ السُّلَمِيُّ قَالَ سَمِعْتُ طَلْحَةَ بْنَ خِرَاشٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُولُ جَاءَ عَمْرُو بْنُ الْجَمُوحِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ﷺ يَوْمَ أُحُدٍ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ قُتِلَ الْيَوْمَ دَخَلَ الْجَنَّةَ؟ قَالَ «نَعَمْ» قَالَ فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا أَرْجِعُ إِلَى أَهْلِي حَتَّى أَدْخُلَ الْجَنَّةَ فَقَالَ لَهُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَا عَمْرُو لَا تَألَّ عَلَى اللَّهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَهْلًا يَا عُمَرُ فَإِنَّ مِنْهُمْ مَنْ لَوْ أَقْسَمَ عَلَى اللَّهِ لَأَبَرَّهُ مِنْهُمْ عَمْرُو بْنُ الْجَمُوحِ يَخُوضُ فِي الْجَنَّةِ بِعَرْجَتِهِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated: Amr ibn al-Jamuh came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) on the day of Uhud and asked: O Messenger of Allah, whoever is killed today shall enter Paradise? He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Yes." He said: By the One in Whose Hand is my soul, I shall not return to my family until I enter Paradise. Hadrat Umar ibn al-Khattab (may Allah be well pleased with him) said to him: O Amr, do not swear oaths upon Allah! The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Be gentle, O Umar, for indeed among them are those who, if they were to swear an oath by Allah, He would fulfill it for them. Among them is Amr ibn al-Jamuh — he walks through Paradise with his lameness."
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ عمرو بن جموح اُحد کے دن رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! جو آج شہید ہو جائے وہ جنت میں داخل ہوگا؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ہاں۔" کہا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں اپنے گھر والوں کے پاس نہیں لوٹوں گا جب تک جنت میں داخل نہ ہو جاؤں۔ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: اے عمرو! اللہ پر قسم نہ کھاؤ! رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ٹھہرو عمر! ان میں سے کچھ ایسے ہیں کہ اگر وہ اللہ کی قسم کھائیں تو اللہ ان کی قسم پوری فرما دے۔ ان میں سے عمرو بن جموح ہیں — وہ اپنی لنگڑاہٹ کے ساتھ جنت میں چلتے ہیں۔"
