راویAbu Hurayrah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ «مَا عَابَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ طَعَامًا قَطُّ إِنِ اشْتَهَاهُ أَكَلَهُ وَإِنِ كَرِهَهُ تَرَكَهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated: «The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) never criticized food. If he desired it, he ate it, and if he disliked it, he left it.»
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: «رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی کسی کھانے کو عیب نہیں کہا۔ اگر پسند ہوتا تو کھا لیتے اور اگر ناپسند ہوتا تو چھوڑ دیتے۔»
