عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ «فُضِّلْتُ عَلَى الْأَنْبِيَاءِ بِسِتٍّ أُعْطِيتُ جَوَامِعَ الْكَلِمِ وَنُصِرْتُ بِالرُّعْبِ وَأُحِلَّتْ لِيَ الْغَنَائِمُ وَجُعِلَتْ لِيَ الْأَرْضُ طَهُورًا وَمَسْجِدًا وَأُرْسِلْتُ إِلَى الْخَلْقِ كَافَّةً وَخُتِمَ بِيَ النَّبِيُّونَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: «I have been favored over the prophets with six things: I have been given comprehensive words. I have been aided by terror. War booty has been made lawful for me. The earth has been made for me pure and a place of prostration. I have been sent to all creation universally. And the line of prophets has been sealed with me.»
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «مجھے انبیاء پر چھ چیزوں میں فضیلت دی گئی ہے: مجھے جامع کلمات دیے گئے۔ رعب سے میری مدد کی گئی۔ میرے لیے مال غنیمت حلال کیا گیا۔ زمین کو میرے لیے پاک اور مسجد بنایا گیا۔ میں تمام مخلوق کی طرف عام طور پر بھیجا گیا ہوں۔ اور مجھ پر نبیوں کا سلسلہ ختم کیا گیا۔»
