عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ مَسْجِدٍ وُضِعَ فِي الْأَرْضِ أَوَّلُ؟ فَقَالَ «الْمَسْجِدُ الْحَرَامُ» قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ «الْمَسْجِدُ الْأَقْصَى» قُلْتُ فَكَمْ بَيْنَهُمَا؟ قَالَ «أَرْبَعُونَ سَنَةً ثُمَّ حَيْثُ مَا أَدْرَكَتْكَ الصَّلَاةُ فَصَلِّ فَهُوَ لَكَ مَسْجِدٌ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) narrated: I said: "O Messenger of Allah, which mosque was first established on the earth?" He stated: "Al-Masjid al-Haram (the Sacred Mosque)." I said: "O Messenger of Allah, then which?" He stated: "Al-Masjid al-Aqsa (the Farthest Mosque)." I said: "How long was between them?" He stated: "Forty years. Then wherever prayer overtakes you, pray, for it is a mosque for you."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: میں نے عرض کیا: "یا رسول اللہ! زمین پر سب سے پہلے کون سی مسجد بنائی گئی؟" ارشاد فرمایا: "مسجد حرام۔" میں نے عرض کیا: "پھر کون سی؟" ارشاد فرمایا: "مسجد اقصیٰ۔" میں نے عرض کیا: "ان دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟" ارشاد فرمایا: "چالیس سال۔ پھر جہاں بھی نماز کا وقت ہو جائے وہیں نماز پڑھ لو کیونکہ وہ تمہارے لیے مسجد ہے۔"
