عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَخْبَرَنَا الْمُلَائِيُّ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فِي الْمَسْجِدِ عِنْدَ غُرُوبِ الشَّمْسِ فَقَالَ «أَتَدْرُونَ أَيْنَ تَغْرُبُ الشَّمْسُ؟ » فَقُلْتُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) narrated: I was with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) in the mosque at sunset. He stated: "Do you know where the sun sets?" I said: "Allah and His Messenger know best."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مسجد میں غروب آفتاب کے وقت تھا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "کیا تم جانتے ہو سورج کہاں غروب ہوتا ہے؟" میں نے عرض کیا: "اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔"
