عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيِّ بْنِ بَحْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ «لَا عَدْوَى وَلَا صَفَرَ وَلَا غُولَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) narrated: I heard the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying: "There is no contagious disease, no (evil in) Safar, and no ghoul (demon)."
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: "(ازخود) چھوت لگنا نہیں ہے، صفر (کی نحوست) نہیں ہے اور غول (جن) نہیں ہے۔"
