عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ* عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ «أَمَرَ بِابْنِ زُرَارَةَ أَنْ يُكْوَى»
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ordered that Ibn Zurarah be cauterized.
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ابن زرارہ کو داغنے کا حکم فرمایا۔
