عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مَكْحُولٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْكُزْبُرَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ عُمَيْلَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَا تُسَمِّيَنَّ غُلَامَكَ رَبَاحًا وَلَا نَجِيحًا وَلَا يَسَارًا وَلَا أَفْلَحَ إِنَّمَا هِيَ أَرْبَعٌ فَلَا تَزِيدُوا عَلَيْهِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'A'ishah (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came from a journey, and she had placed a curtain containing pictures over an alcove. When the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saw it, his face changed color and he stated: «O 'A'ishah, the most severely punished people in the sight of Allah on the Day of Resurrection will be those who try to imitate the creation of Allah.» She said: «So we cut it up and made one or two cushions from it.»
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سفر سے تشریف لائے تو میں نے تصویروں والا پردہ طاق پر لگا رکھا تھا۔ جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے دیکھا تو آپ کا چہرہ متغیر ہوگیا اور آپ نے فرمایا: «اے عائشہ! قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ سخت عذاب ان لوگوں کو ہوگا جو اللہ کی مخلوق کی نقل کرنے کی کوشش کریں۔» انہوں نے فرمایا: «تو ہم نے اسے کاٹ کر ایک یا دو تکیے بنا لیے۔»
