عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاهِرِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ حَمَّادِ ابْنِ أُخْتِ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ «دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ مَكَّةَ يَوْمَ الْفَتْحِ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ»
انگریزی ترجمہ
Umar ibn Muhammad al-Hamdani narrated to us, he said: Abu at-Tahir narrated to us, he said: Ibn Wahb narrated to us, he said: Zayd ibn al-Hubab narrated to me from Hammad the nephew of Humayd at-Tawil from Abu az-Zubayr from Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them) who said: «The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) entered Makkah on the Day of the Conquest wearing a black turban.»
اردو ترجمہ
عمر بن محمد ہمدانی نے ہمیں خبر دی، انہوں نے کہا: ابوالطاہر نے ہمیں حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ابن وہب نے ہمیں حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: زید بن حباب نے مجھے حماد بن اخت حمید طویل سے، انہوں نے ابوالزبیر سے اور انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، انہوں نے فرمایا: «رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فتح کے دن مکہ میں داخل ہوئے اور آپ کے سر مبارک پر سیاہ عمامہ تھا۔»
