عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بُجَيْرٍ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ قَرَأْتُ عَلَى الْفُضَيْلِ عَنْ أَبِي حَرِيزٍ أَنَّ عَامِرًا حَدَّثَهُ أَنَّ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ خَطَبَ النَّاسَ بِالْكُوفَةِ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «إِنَّ الْخَمْرَ مِنَ الْعَصِيرِ وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالذُّرَةِ وَإِنِّي أَنْهَاكُمْ عَنْ كُلِّ مُسْكِرٍ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Nu'man ibn Bashir (may Allah be well pleased with him) narrated that he addressed the people in Kufa and said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stating: "Indeed, wine (khamr) is from grape juice, raisins, dates, wheat, barley, and millet. And I prohibit you from every intoxicant."
اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کوفہ میں لوگوں کو خطبہ دیا اور فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: بے شک شراب انگور کے رس، کشمش، کھجور، گندم، جَو اور جوار سے (بنتی) ہے۔ اور میں تمہیں ہر نشہ آور چیز سے منع کرتا ہوں۔
