عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ السَّبِيعِيُّ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ «مَاتَ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ وَهُمْ يَشْرَبُونَ الْخَمْرَ فَلَمَّا حُرِّمَتْ قَالَ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ كَيْفَ بِأَصْحَابِنَا مَاتُوا وَهُمْ يَشْرَبُونَهَا؟ فَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ {لَيْسَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ جُنَاحٌ فِيمَا طَعِمُوا}»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Bara' ibn Azib (may Allah be well pleased with him) narrated: Some people from among the Companions of the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) died while they used to drink wine. When it was prohibited, some of the Companions said: What about our companions who died while drinking it? Then this verse was revealed: "There is no blame on those who believed and did righteous deeds for what they consumed." [Surah al-Ma'idah: 93]
اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بعض صحابہ کا انتقال ہوا جبکہ وہ شراب پیتے تھے۔ جب اسے حرام کیا گیا تو بعض صحابہ نے کہا: ہمارے ان ساتھیوں کا کیا ہو گا جو اسے پیتے ہوئے فوت ہوئے؟ تو یہ آیت نازل ہوئی: لیس علی الذین آمنوا وعملوا الصالحات جناح فیما طعموا (جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے ان پر کوئی گناہ نہیں جو انہوں نے کھایا پیا) [سورۃ المائدہ: 93]۔
