عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ الشَّيْبَانِيُّ حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْهَيْثَمِ الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعُمَرِيِّ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَهُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ حَدَّثَهُ كَانَ إِذَا دُعِيَ ذَهَبَ إِلَى الدَّاعِي فَإِنْ كَانَ صَائِمًا دَعَا بِالْبَرَكَةِ ثُمَّ انْصَرَفَ وَإِنْ كَانَ مُفْطِرًا جَلَسَ فَأَكَلَ قَالَ نَافِعٌ قَالَ ابْنُ عُمَرَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «إِذَا دُعِيتُمْ إِلَى كُرَاعٍ فَأَجِيبُوا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) narrated that whenever he was invited, he would go to the host. If he was fasting, he would pray for blessings and then leave. If he was not fasting, he would sit and eat. Nafi' said: Ibn Umar said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When you are invited even to a trotter (the simplest meal), accept the invitation."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ جب انہیں دعوت دی جاتی تو دعوت دینے والے کے پاس جاتے۔ اگر روزے سے ہوتے تو برکت کی دعا دیتے اور واپس آ جاتے۔ اگر روزے سے نہ ہوتے تو بیٹھ کر کھاتے۔ نافع نے کہا: ابن عمر نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تمہیں پائے (سب سے سادہ کھانے) کی بھی دعوت دی جائے تو قبول کرو۔
