عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ الرَّيَّانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الطُّفَاوِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ «رَخَّصَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ ﷺ فِي أَكْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ وَنَهَانَا عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) gave us permission to eat horse meat and forbade us from the meat of domestic donkeys."
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں گھوڑے کے گوشت کی رخصت دی اور ہمیں پالتو گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔
