عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ «أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَجْمَعُ الْبِطِّيخَ بِالرُّطَبِ»
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aishah (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to eat melon with ripe dates.
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خربوزے کو پکی کھجوروں کے ساتھ ملا کر تناول فرماتے تھے۔
