عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْأَنْمَاطِيُّ الشَّيْخُ الصَّالِحُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِي وَجْزَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «اجْلِسْ يَا بُنَيَّ وَسَمِّ اللَّهَ وَكُلْ بِيَمِينِكَ وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ» قَالَ فَوَاللَّهِ مَا زَالَتْ أَكْلَتِي بَعْدُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umar ibn Abi Salamah (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said to me: "Sit down, O my son, mention the name of Allah, eat with your right hand, and eat from what is closest to you." He said: By Allah, that has been my manner of eating ever since.
اردو ترجمہ
حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: بیٹھ جاؤ بیٹے، اللہ کا نام لو اور اپنے دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور جو تمہارے سامنے ہے اس میں سے کھاؤ۔ فرماتے ہیں: اللہ کی قسم! اس کے بعد سے میرا کھانے کا یہی طریقہ رہا۔
