عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ قَالَ «الْعُمْرَى لِمَنْ أَعْمَرَهَا وَالرُّقْبَى لَمْ أَرْقَبَهَا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "The umra belongs to the one to whom it was given, and the ruqba belongs to the one to whom it was given."
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عمریٰ اس کی ہے جسے عمریٰ دی گئی اور رُقبیٰ اس کی ہے جسے رُقبیٰ دی گئی۔
