عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «لَا تُرْقِبُوا أَمْوَالَكُمْ فَمَنْ أَرْقَبَ شَيْئًا فَهُوَ لِمَنْ أَرْقَبَهُ» وَالرُّقْبَى أَنْ يَقُولَ الرَّجُلُ هَذَا لِفُلَانٍ مَا عَاشَ فَإِذَا مَاتَ فُلَانٌ فَهُوَ لِفُلَانٍ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Do not give your properties as ruqba (life-grant with reversion). Whoever is given a ruqba, it belongs to the one to whom it was given." Ruqba means that a man says, 'This is for so-and-so as long as he lives, and when he dies, it goes to so-and-so.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے مالوں کو رُقبیٰ مت کرو، جس نے کسی چیز کو رُقبیٰ کیا تو وہ اس شخص کی ہو گی جسے رُقبیٰ کیا گیا ہے۔ رُقبیٰ یہ ہے کہ آدمی کہے یہ فلاں کے لیے ہے جب تک وہ زندہ ہے، جب فلاں مر جائے تو فلاں کے لیے ہے۔
