راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «لَعَنَ اللَّهُ الرَّاشِيَ وَالْمُرْتَشِيَ فِي الْحُكْمِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "Allah has cursed the briber and the one who accepts bribes in matters of judgment."
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «اللہ نے فیصلے کے معاملے میں رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے پر لعنت فرمائی ہے۔»
