راویJabir
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِلَّانَ بِأَذَنَةَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الزِّمَّانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ «نَهَى عَنِ الْمُزَابَنَةِ وَالْمُحَاقَلَةِ وَالْمُعَاوَمَةِ وَرَخَّصَ فِي الْعَرَايَا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated that the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade al-muzabanah, al-muhaqalah, al-mu'awamah, and permitted al-'araya.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مزابنہ، محاقلہ، معاومہ سے منع فرمایا، اور عرایا کی اجازت دی۔
