راویAishah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ قَالَ أَخْبَرَنَا صَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ﷺ أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ وَقَالَ «لَا تَلَقُّوا الْبُيُوعَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aishah (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to perform i'tikaf in the last ten days of Ramadan until Allah took him. Then his wives performed i'tikaf after him.
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے آخری دس دنوں میں اعتکاف فرماتے تھے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اٹھا لیا۔ پھر آپ کے بعد آپ کی بیویوں نے اعتکاف کیا۔
