عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ «أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ لَمْ يُخَمِّسِ السَّلَبَ»
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Awf ibn Malik (may Allah be well pleased with him) that «the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) did not take one-fifth from the spoils.»
اردو ترجمہ
حضرت عوف بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ «نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سامان غنیمت سے پانچواں حصہ نہیں لیا۔»
