عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْعَبَّاسِ السَّامِيُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ «أُتِيَ بِالْبُرَاقِ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ مُسْرَجًا مُلْجَمًا لِيَرْكَبَهُ فَاسْتَصْعَبَ عَلَيْهِ فَقَالَ لَهُ جِبْرِيلُ مَا يَحْمِلُكَ عَلَى هَذَا فَوَاللَّهِ مَا رَكِبَكَ أَحَدٌ أَكْرَمَ عَلَى اللَّهِ مِنْهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was brought al-Buraq on the night of the Night Journey, saddled and bridled, for him to ride. But it became restive, so Jibril (upon him be peace) said to it: 'What makes you behave like this? By Allah, no one more honored by Allah than he has ever ridden you.'
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ شبِ معراج نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے بُراق لایا گیا جس پر زین اور لگام تھی تاکہ آپ سوار ہوں۔ وہ بدکنے لگا تو جبریل علیہ السلام نے اس سے فرمایا: 'تجھے کیا ہو گیا ہے؟ اللہ کی قسم! تجھ پر اللہ کے نزدیک ان سے زیادہ عزت والا کوئی سوار نہیں ہوا۔'
