راوی'A'ishah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ يَقُولُ أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ عَنْ عَائِشَةَ «أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَقْطَعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'A'ishah (may Allah be well pleased with her) narrated that the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to cut for a quarter of a dinar and upwards.
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ربع دینار اور اس سے زیادہ میں ہاتھ کاٹتے تھے۔
