عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الصُّوفِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ ذَكْوَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «لَا يَسْرِقُ السَّارِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَشْرَبُ الْخَمْرَ حِينَ يَشْرَبُهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَالتَّوْبَةُ مَعْرُوضَةٌ بَعْدُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: «A thief does not steal while he is a believer at the time of stealing, nor does a fornicator commit fornication while he is a believer at the time of committing fornication, nor does a person drink wine while he is a believer at the time of drinking it. And repentance is available thereafter.»
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «چور جب چوری کرتا ہے تو اس وقت وہ مومن نہیں ہوتا، اور زانی جب زنا کرتا ہے تو اس وقت وہ مومن نہیں ہوتا، اور شراب پینے والا جب شراب پیتا ہے تو اس وقت وہ مومن نہیں ہوتا۔ اور توبہ اس کے بعد بھی قبول ہوتی ہے۔»
