عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَيْمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «لَا وَفَاءَ لِنَذْرٍ فِي مَعْصِيَةٍ وَلَا وَفَاءَ لِنَذْرٍ فِي مَا لَا يَمْلِكُ الْعَبْدُ أَوِ ابْنُ آدَمَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Ayyub al-Ansari (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Four things are from the ways of the Messengers: modesty, using perfume, using the siwak (tooth-stick), and marriage."
اردو ترجمہ
حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: چار چیزیں انبیاء کے طریقوں میں سے ہیں: حیاء، خوشبو لگانا، مسواک کرنا اور نکاح کرنا۔
