عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ لَا تَسْأَلِ الْإِمَارَةَ فَإِنَّكَ إِنْ أَتَتْكَ عَنْ مَسْأَلَةٍ وُكِلْتَ إِلَيْهَا وَإِنْ أَتَتْكَ مِنْ غَيْرِ مَسْأَلَةٍ أُعِنْتَ عَلَيْهَا وَإِذَا حَلَفْتَ عَلَى يَمِينٍ وَرَأَيْتَ غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَكَفِّرْ عَنْ يَمِينِكِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abd al-Rahman ibn Samurah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "O Abd al-Rahman! Do not seek leadership, for if it comes to you through asking, you will be left to handle it alone; and if it comes to you without asking, you will be helped in it. And when you swear an oath and see something better than it, do that which is better and pay the expiation for your oath."
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «اے عبدالرحمن! امارت نہ مانگو، کیونکہ اگر یہ تمہیں مانگنے سے ملے تو تم اس کے سپرد کر دیے جاؤ گے، اور اگر بغیر مانگے ملے تو اس میں تمہاری مدد کی جائے گی۔ اور جب تم قسم کھاؤ اور اس سے بہتر دیکھو تو وہ کرو جو بہتر ہے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کرو۔»
