عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نَسْمَعُ مِنْكَ أَحَادِيثَ أَفَتَأْذَنُ لَنَا أَنْ نَكْتُبَهَا؟ قَالَ «نَعَمْ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Amr ibn al-As (may Allah be well pleased with them both) said: "O Messenger of Allah, we hear hadiths from you — do you permit us to write them down?" He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Yes."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم آپ سے احادیث سنتے ہیں — کیا آپ ہمیں انہیں لکھنے کی اجازت دیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہاں۔
