عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ فِي عَقِبِهِ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا الْكُوفِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ ؓ تَرْفَعُهُ قَالَ «لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ وَلَا الْمَصَّتَانِ»
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated, attributing it to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: "One suckling or two sucklings do not establish prohibition."
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مرفوعاً روایت ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا: ایک بار چوسنا یا دو بار چوسنا حرمت ثابت نہیں کرتا۔
