راویJabir
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ «كُنَّا نَعْزِلُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فَلَمْ يَنْهَنَا عَنْهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated: "We used to practice coitus interruptus during the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and he did not prohibit us from it."
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں عزل کیا کرتے تھے اور آپ نے ہمیں اس سے منع نہیں فرمایا۔
