عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ زَعَمَ عَطَاءٌ أَنَّهُ سَمِعَ عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَزْعُمُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَمْكُثُ عِنْدَ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ وَيَشْرَبُ عِنْدَهَا عَسَلًا قَالَتْ فَتَوَاصَيْتُ أَنَا وَحَفْصَةُ إِنْ دَخَلَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ ﷺ فَلْتَقُلْ إِنِّي أَجِدُ مِنْكَ رِيحَ الْمَغَافِرِ فَدَخَلَ عَلَى إِحْدَاهُمَا فَقَالَتْ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ «بَلْ شَرِبْتُ عِنْدَ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ عَسَلًا وَلَنْ أَعُودَ لَهُ فَنَزَلَتْ {يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ} الْآيَةَ»
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to stay with Umm al-Mu'minin Hadrat Zaynab bint Jahsh (may Allah be well pleased with her) and drink honey at her place. She said: "Hadrat Hafsah (may Allah be well pleased with her) and I agreed that whichever of us the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) visited first should say: 'I detect the smell of Maghafir (a foul-smelling gum) on you.' He visited one of them and she said that to him. He stated: 'Rather, I drank honey at the place of Zaynab bint Jahsh, and I will never do so again.' Then this verse was revealed: {O Prophet, why do you prohibit what Allah has made lawful for you?}"
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اُمّ المؤمنین حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس ٹھہرتے تھے اور ان کے ہاں شہد پیتے تھے۔ انہوں نے کہا: میں نے اور حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے آپس میں طے کیا کہ ہم میں سے جس کے پاس بھی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائیں وہ کہے: مجھے آپ سے مغافیر (بدبودار گوند) کی بو آ رہی ہے۔ آپ ان میں سے ایک کے پاس تشریف لائے تو اس نے یہ بات کہی۔ آپ نے فرمایا: بلکہ میں نے زینب بنت جحش کے ہاں شہد پیا تھا اور میں اب کبھی نہیں پیوں گا۔ تو یہ آیت نازل ہوئی: {اے نبی! آپ کیوں حرام ٹھہراتے ہیں جو اللہ نے آپ کے لیے حلال کیا ہے؟}
