عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ «أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ سَاقَ مَعَهُ مِائَةَ بَدَنَةٍ فَلَمَّا انْصَرَفَ إِلَى الْمَنْحَرِ نَحَرَ ثَلَاثًا وَسِتِّينَ بِيَدِهِ ثُمَّ أَعْطَى عَلِيًّا فَنَحَرَ مَا غَبَرَ مِنْهَا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) brought with him one hundred camels for sacrifice. When he turned towards the slaughtering place, he slaughtered sixty-three with his own blessed hand. Then he gave the rest to Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance), who slaughtered what remained of them.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے ساتھ سو اونٹنیاں لے کر آئے۔ جب آپ نحر کی جگہ کی طرف متوجہ ہوئے تو تریسٹھ اپنے دستِ مبارک سے نحر فرمائیں، پھر حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو دیں اور انہوں نے باقی نحر کیں۔
