عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي الْبَدَّاحِ بْنِ عَدِيِّ عَنْ أَبِيهِ «أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ رَخَّصَ لِلرِّعَاءِ أَنْ يَرْمُوا يَوْمًا وَيَدَعُوا يَوْمًا»
انگریزی ترجمہ
Abu al-Baddah ibn Adi narrated from his father that the Prophet (peace and blessings be upon him) gave permission to the shepherds to throw on one day and leave another day.
اردو ترجمہ
ابوالبداح بن عدی نے اپنے والد سے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چرواہوں کو اجازت دی کہ ایک دن کنکریاں ماریں اور ایک دن چھوڑ دیں۔
