عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ «أَنَّهُ اسْتَلَمَ الْحَجَرَ ثُمَّ قَبَّلَ يَدَهُ وَقَالَ مَا تَرَكْتُهُ مُنْذُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يُقَبِّلُهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with him) narrated that he touched the Black Stone and then kissed his hand, and said: 'I have not abandoned this practice since I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) kissing it.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے حجر اسود کا استلام کیا پھر اپنا ہاتھ چوما اور فرمایا: جب سے میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اسے بوسہ دیتے دیکھا ہے، میں نے یہ عمل ترک نہیں کیا۔
