راوی'A'ishah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْحَسَنِ الْعَطَّارُ بِالْبَصْرَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذِ بْنِ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ يَقُولُ «سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ سَمَّى الْمَدِينَةَ طَابَةَ»
انگریزی ترجمہ
It was narrated from 'A'ishah that she was asked about the prayer of the Messenger of Allah ﷺ at night, and she said: 'He did not pray more than eleven rak'ahs in Ramadan or otherwise.'
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی رات کی نماز کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: آپ رمضان میں یا اس کے علاوہ گیارہ رکعت سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے۔
