راویAishah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَحْطَبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْجَرْجَرَائِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يُخْرِجُ رَأْسَهُ وَهُوَ يَعْتَكِفُ فَأَغْسِلُهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aishah (may Allah be well pleased with her) narrated: «The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would extend his head out while he was in i'tikaf, and I would wash it.»
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: «رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اعتکاف میں ہوتے تو اپنا سر مبارک باہر نکالتے اور میں اسے دھوتی۔»
