عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا ابْنُ سَلْمٍ حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ الْحَارِثِ يَقُولُ حَدَّثَنِي دَرَّاجٌ أَبُو السَّمْحِ عَنِ ابْنِ حُجَيْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَنْ جَمَعَ مَالًا حَرَامًا ثُمَّ تَصَدَّقَ بِهِ لَمْ يَكُنْ لَهُ فِيهِ أَجْرٌ وَكَانَ إِصْرُهُ عَلَيْهِ»
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: «Whoever gathers unlawful wealth and then gives charity from it, he will have no reward in it, and its burden will be upon him.»
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: «جو شخص حرام مال جمع کرے پھر اس سے صدقہ کرے تو اس میں اس کے لیے کوئی اجر نہیں اور اس کا بوجھ اس پر ہوگا۔»
