عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي غَيْلَانَ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ وَعَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمَاجِشُونِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ أَنَّهُ سَمِعَ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يُحَدِّثُ عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «لَيْسَ عَلَى الْمُسْلِمِ فِي فَرَسِهِ وَلَا عَبْدِهِ صَدَقَةٌ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "There is no zakat on a Muslim for his horse or his slave."
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے، آپ نے ارشاد فرمایا: "مسلمان پر نہ اس کے گھوڑے پر زکاۃ ہے اور نہ اس کے غلام پر۔"
