عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَسْلَمَ جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ فَاعْتَرَفَ بِالزِّنَى فَأَعْرَضَ عَنْهُ حَتَّى شَهِدَ عَلَى نَفْسِهِ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ ﷺ «أَبِكَ جُنُونٌ؟ » قَالَ لَا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated that a man from the Aslam tribe came to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and confessed to committing adultery. The Prophet turned away from him until the man testified against himself four times. The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) asked him: "Are you insane?" He said: "No."
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ قبیلہ اسلم کا ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور زنا کا اعتراف کیا۔ آپ نے اس سے اعراض فرمایا یہاں تک کہ اس نے اپنے خلاف چار بار گواہی دی۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے پوچھا: "کیا تجھے جنون ہے؟" اس نے کہا: نہیں۔
