راویAnas
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ قَالَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ «صَلَّى عَلَى قَبْرِ امْرَأَةٍ قَدْ دُفِنَتْ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prayed over the grave of a woman who had already been buried.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک عورت کی قبر پر نماز پڑھی جو دفن ہو چکی تھی۔
